Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یمن کیلئے شاہ سلمان مرکز کی امداد

ریاض .... شاہ سلمان مرکز برائے امدا د و انسانی خدمات نے یمن کے المکلا شہر کے باشندوں کی مدد کیلئے 10ٹرک بھیجدیئے۔ ان پر گوشت کے 15ہزار کارٹن لدے ہوئے ہیں۔ یہ سارا سامان المکلا کے شہریوں میں تقسیم کیا جائیگا۔ اس سے 2لاکھ 70ہزار افراد فیض یاب ہونگے۔

 

 

شیئر: