Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرینہ فیورٹ ہیرو ہیں، سونم

بالی وڈ کی دو مشہور اداکاراﺅں کرینہ کپور اور سونم کپور کی نئی فلم ویرے دی ویڈنگ کا ٹریلر کیا جاری ہوا، اداکارہ سونم کپور، کرینہ کے گن گانے لگی ہیں۔ خبروں کے مطابق فلم کا ٹریلرجاری ہونے کے بعد سونم کپور کا ایسا بیان سامنے آیا کہ سب دنگ رہ گئے ہیں۔ سونم نے کرینہ کو اپنی فیورٹ ہیروئن کے بجائے فیورٹ ہیرو کہہ ڈالا۔ سونم کپور کا کہنا ہے کہ کرینہ کپور ویسے تو ایک اچھی ہیروئن ہیں مگر اداکاری کے حوالے سے کرینہ میرا فیورٹ ہیرو ہیں۔
 

شیئر: