Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین اور ہندمیں لڑکوں کی تعدادلڑکیوں سے بڑھ گئی

بیجنگ..... چین اور ہند نئے مسئلے کا شکار بننے جارہے ہیں ۔دونوں ملکوں میں لڑکیوں کے مقابلے میں لڑکوں کا تناسب کئی گنا بڑھ گیا ہے ۔ حالیہ تحقیق میں بتایاگیاکہ چین کی ایک ارب 40 کروڑ کی آبادی میں خواتین کے مقابلے میں مردوں کی تعداد تقریباً ساڑھے3 کروڑ تک بڑھ گئی ہے جو ملائیشیا کی کل آبادی سے بھی زیادہ ہے۔اسی طرح ہند میں بھی خواتین اور مردوں کی آبادی کا فرق 3 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گیا ہے ۔
 

شیئر: