Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ای میکس ٹیکنالوجی کیا ہے؟

ریاض .... ای میکس ایک طرح کی نئی فلمی ٹیکنالوجی ہے جسے کینیڈا کی ای میکس کمپنی کی تیار کردہ مشینوں کے ذریعے پیش کیا جاتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی بدولت فلمیں زیادہ بڑے حجم میں نظرآتی ہیں اور روایتی فلمی سسٹم کے مقابلے میں زیادہ گہرائی اور گیرائی کے ساتھ مناظر دیکھے جاسکتے ہیں۔ اسکی اسکرین 13میٹر لمبی ہوتی ہے۔ یہ ایک طرح سے 4منزلہ عمارت جتنی ہوتی ہے۔ اسکا عرض 24میٹر ہے۔ دیگر سینما گھرو ںکے مقابلے میں اسکا اسکرین 10گنا بڑا ہوتا ہے۔
 

شیئر: