Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترسیل زر میں 0.4فیصد کمی

ریاض .... 2018ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران تارکین وطن کے ترسیل زر میں 0.4فیصد کمی واقع ہوئی۔ تارکین نے 2017ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران 36.14ارب ریال اپنے وطن بھجوائے تھے۔ امسال یہ رقم گھٹ کر 35.98ارب ریال رہ گئی۔ الاقتصادیہ کے ماہرین نے یہ رپورٹ دیتے ہوئے واضح کیا کہ مارچ میں ترسیل زر میں قدرے اضافہ ہوا۔ مارچ 2018ءکے دوران 12.798ارب ریال بھجوائے گئے جبکہ 12.75ارب ریال بھجوائے گئے تھے۔47ملین ریال کا اضافہ ہوا۔
 
 

شیئر: