Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں 600سینما گھر کھلیں گے

ریاض .... ووکس سینماز ریاض پارک میں اپنی نوعیت کا منفرد تجربہ فلم بینوں کے لئے کرنے والا ہے۔ ماجد الفطیم اماراتی گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی عرب میں 2ارب ریال کی لاگت سے 600سینما گھر اور بچوں کیلئے سینما ہال کھولے گا۔ اس سے سینما کے ٹکٹ سستے ہونگے۔ اگر سستے نہ ہوئے تو سینما گھروں کے ٹکٹوںکی قیمتیں مستحکم ہونگی۔
 

شیئر: