Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کینیا: خواتین نے ٹیکسی ڈرائیور کا پیشہ اپنا لیا

 نیروبی.... کینیا کی بہادر خواتین نے دارالحکومت نیروبی میں ٹیکسی چلانا شروع کر دی۔ مقبولیت بڑھنے سے ڈرائیوروں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ ایک آن لائن کمپنی نے خواتین ڈرائیور متعارف کروائیں اور اب انکی مقبولیت بڑھنے لگی ہے۔تنہا سفر کرنے والی خواتین کا زیادہ تر انتخاب خواتین ڈرائیور ہی ہوتی ہیں۔مرد مسافر ہوں تو کمپنی جی پی ایس سسٹم کے ذریعے انہیں مانیٹر کرتی ہے۔ 12 گھنٹے ٹیکسی چلانے پر تمام اخراجات کے بعد ماہانہ 60 ہزار شلنگ بچتے ہیں جو 600 امریکی ڈالر کے لگ بھگ ہوتے ہیں۔
 

شیئر: