Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لا فیکلٹیز کو الشرعیہ میں ضم کرنے کا مطالبہ

ریاض .... جدہ میں کنٹرول اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر شاکر سرحان نے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی جامعات میں جدید قوانین اور اسلامی شریعت کو ایک دوسرے میں ضم کرکے پڑھایا جائے۔ انہوں نے اس حوالے سے ایک رپورٹ تیار کی ہے۔ انکا کہناہے کہ اگر لافیکلٹیز کو الشرعیہ فیکلٹیز میں ضم کردیا جائے تو ایسی صورت میں مملکت میں ججوں کی کمی کا مسئلہ حل ہوگا اور دونوں شعبوں کے الگ الگ کام کرنے کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل حل ہوجائیں گے۔ دیگر شخصیات نے اسکی مخالفت کی ہے۔ اس حوالے سے سعودی معاشرے میں ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔
 
 
 

شیئر: