Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین میں نادہندگان کی تصاویر سینما میں

چینی سینما گھروں نے انوکھا اقدام کیا ہے ۔ چین میںقرض نادہندگان کی تصاویر سینما گھروں کو جاری کردی گئی ہیں۔ یہ تصاویر فلموں کےساتھ بھی دکھائی جارہی ہیں۔ ناظرین کو بتایا جا رہا ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے قرضے لےکر واپس نہیں کئے۔ اس اقدام کا مقصد ان افراد کو شرم دلاناہے تاکہ وہ بینکوں سے لئے گئے قرضے جلد سے جلد لوٹادیں۔ان تصاویر میں چین کے تاجر اور بااثر شخصیات شامل ہیں۔
 

شیئر: