Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یمنی علاقے المکلا میں دل کے آپریشن

جمعرات 31مئی 2018 کو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار”الشرق الاوسط “ کی شہ سرخیاں
          * شمالی کوریا کے صدر سے پیانگ یانگ میں روسی وزیر خارجہ کی ملاقات
          * بشار الاسد نے سوریا ڈیموکریٹک کو طاقت کے استعمال کی دھمکی دیدی
          * اسرائیلی افواج نے غرب اردن میں11 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا
          * امریکی وزارت دفاع نے بحر الکاہل میں اپنے عسکری کمانڈر کا نام ہندوستان کی وجہ سے تبدیل کردیا
          * تیونس کے سیکیورٹی حکام نے الجزائر کے ساتھ سرحدوں کے قریب نیشنل گارڈ سینٹر کے قریب حملے کی کوشش ناکام بنادی
          * امریکہ یورپی یونین کی المونیم اور فولادی درآمدات پر ٹیکس لگانے والا ہے
          * اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ پٹی جنگ کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
          *یمنی علاقے المکلا میں دل کے آپریشن
          * سرمایہ کار اٹلی سے دور ہونے لگے
          * امریکہ نے ایران کی 9 شخصیات پر پابندی عائد کردی
          * امریکہ نے طالبان کے50لیڈروں کو ہلاک کرنے کا اعلان کردیا
* * * * * * * * *
                          

شیئر: