Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی تیل آمدنی میں 16فیصد اضافہ

ریاض۔۔۔۔سال رواں 2018ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران سعودی عرب کو تیل سے 188ارب ریال کی آمدنی ہوئی۔ گزشتہ برس کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 16فیصد زیادہ ہے۔ الاقتصادیہ کے تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ تیل آمدنی میں اضافہ پٹرول کے نرخ بڑھ جانے کی بدولت ہوا حالانکہ 2017کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں سعودی عرب نے تیل برآمدات میں 1.6فیصد کمی کررکھی ہے۔
مزید پڑھیں:- -- -ریاض: ریستورانوں میں سگریٹ نوشی منع

شیئر: