Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی ٹی وی کرپشن کیس، شاہد مسعود کے ناقابل ضمانت وارنٹ

اسلام آباد...اسلام آبادکی مقامی عدالت نے پی ٹی وی کے سابق چیئرمین اور اینکر پرسن شاہد مسعود کے خلاف مبینہ طور پر 3 کروڑ 80 لاکھ روپے کی بد عنوانی کے الزام میں نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔یف آئی اے ذرائع نے بتایا کہ شاہد مسعود پر الزام ہے کہ انہوں نے چیئرمین پی ٹی وی کے عہدے پر فائز رہتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا رائٹس حاصل کرنے کے لئے جعلی کمپنی سے معاہدہ کیا تھا۔اس معاہدے سے پاکستان ٹیلی وڑن کو کروڑوں کا نقصان اٹھنا پڑا تھا۔ ایف آئی اے تفتیشی افسر کی درخوست پر سول جج نے شاہد مسعود کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔

شیئر: