Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شادی کے بہانے خاتون سے زیادتی

جبل پور۔۔۔۔مدھیہ پردیش کے ضلع جبل پور میں شادی کا فریب دیکر زیادتی کرنیوالے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ہنومان تال تھانہ علاقے میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں تعینات 25سالہ خاتون نے بتایا کہ 25سالہ ملزم امت شرمانے شادی کا خواب دکھایا جس کے فریب میں آگئی اور وہ زیادتی کرتا رہا۔ متاثرہ خاتون نے جب شادی کیلئے زور دیا تو ملزم نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اوررابطہ منقطع کرلیا۔خاتون کی شکایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے عدالتی حراست میں بھیج دیا۔
مزید پڑھیں:- - - -3لاکھ عارضی ملازمین کیلئے خوشخبری

شیئر: