Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان نے عید الفطر کی تعطیلات میں 10شوال تک کا اضافہ کردیا

بدھ 6جون 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”عکاظ“ کی سرخیاں
٭ شاہ سلمان نے عید الفطر کی تعطیلات میں 10شوال تک کا اضافہ کردیا
٭ خطیب حضرات عید کے دن جمعہ کی نماز کا اہتمام کریں، وزارت اسلامی امور
٭ شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات طوفان سے متاثرین کو ہنگامی امداد کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے
٭ جدہ یونیورسٹی نے نرسنگ، حج و عمرہ مینجمنٹ اور زرعی پیداوار کے شعبے کھولنے کا عندیہ دیدیا
٭ سعودی عرب لبنان میں شامی پناہ گزینوں کو افطار پیکٹ کی تقسیم جاری رکھے ہوئے ہے
٭ تجارتی ادارے اپریل 2018ءسے متعلق انکم ٹیکس کوائف جمع کرائیں، محکمہ زکوٰة و آمدنی
٭ گرمی کی شدید لہر سعودی عرب کے مشرقی اور وسطی علاقوں میں جاری
٭ سعودی عرب اور سلطنت عمان کو جوڑنے والی شاہراہ اور بری سرحدی چوکی 3ماہ میں مکمل ہوگی
٭ مکہ کے ہوٹلوں نے آخری عشرے کے کرائے بڑھادیئے
٭ گولڈ مارکیٹ کی سعودائزیشن میں 660خلاف ورزیاں پکڑی گئیں
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: