Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکی کمپنیو ں کو شماریات کے کام انجام دینے کی اجازت

\منگل 5جون 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے جریدے ”الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان رمضان المبارک کا آخری عشرہ مسجد الحرام کے پہلو میں گزارنے کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے
٭ غیر ملکی کمپنیو ںکو شماریات کے کام انجام دینے کی اجازت مل گئی
٭ بشار الاسد نے پناہ گزینوں کے مکان ضبط کرکے ایران کو دیدیئے
٭ مکہ مکرمہ میں موبائل استعمال کرنے والوں کی تعداد 30ملین تک پہنچ گئی
٭ عرب اتحاد کی بمباری سے الحدیدة میں حوثی ملیشیاﺅں کا چیف آف اسٹاف ہلاک
٭ فلسطینی ریاست بحران کے 51برس بعد بند گلی میں داخل
٭ پانی کا بحران پیدا کرنے پر ترکی اور ایران کا احتساب کیا جائے، عراق
٭ امریکہ کی جانب سے تیل پیداوار میں اضافے نے تیل کے نرخ گرادیئے
٭ 2018ءکے دوران سعودی عرب میں 3835ملین ریال کے موبائل فروخت ہوئے
٭ امریکی خواتین نے بچے جنم نہ دینے کا فیصلہ کرلیا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: