Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ سے ویانا کیلئے السعودیہ کی براہ راست پرواز

جدہ...سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ ) نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کیلئے جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے براہ راست پرواز شروع کردی۔ ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ سے گزرتے ہوئے ویانا کا سفر مکمل کریگی۔ اس موقع پر مملکت میں متعین آسٹریا کے سفیر کو بھی مدعو کیا گیا۔ پہلی براہ راست پرواز کے مسافروں کو تحائف پیش کئے گئے۔
 

شیئر: