Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنویر کا بچپن

بالی وڈ کے مشہور ہیرو رنویر سنگھ سوشل میڈیا پربے حد مشہور ہیں کہ ان کی ساری سرگرمیاں ان کے مداحوں میںمقبولیت رکھتی ہیں۔ حال ہی میں رنویر سنگھ کے بچپن کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ عجیب سے ہیئر اسٹائل میں موجود ہیں۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار رنویر کی یہ تصویر سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر کافی مشہور ہورہی ہے۔ رنویر کا کہنا ہے کہ یہ تصویر 1985 کی ہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں