Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان کی نیابت کرتے ہوئے خالد الفیصل نے عکاظ میلے کا افتتاح کردیا

جمعرات 28جون 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار” المدینہ “ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی قیادت نے آپریشن کی کامیابی پر امیر کویت کو مبارکباد دی
٭ شاہ سلمان کی نیابت کرتے ہوئے خالد الفیصل نے عکاظ میلے کا افتتاح کردیا، 13انعام یافتگان کا اعزاز و اکرام کیا گیا
٭ سعودی شوریٰ نے مقامی شہریوں کی کم از کم تنخواہ 6ہزار ریال مقرر کرنے کی سفارش مسترد کردی
٭ ڈرائیونگ لائسنس کی بدولت سعودی خواتین کیلئے 5لاکھ اسامیاں نکلیں گی
٭ سعودی عرب کے 5علاقوں میں خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے والے اسکول قائم
٭ ایک ماہ کے دوران سیمنٹ کی طلب میں 24فیصد کمی 
٭ ہوٹلوں کے کمروں میں ایک لاکھ کا اضافہ متوقع، کرائے کم ہونگے
٭ عالمی برادری روہنگیا کے مسلمانوں کو میانمار کی حکومت سے نجات دلائے، سعودی عرب
٭ اقتصادی اصلاحات سے دکانوں کے کرائے کم ہوگئے
٭ غذائی اشیاءکفایت شعاری سے استعمال کرنے پر سالانہ 50 ارب ریال کی بچت ہوگی۔
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: