Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ارجنٹائن سے 30ٹن وزنی شہاب ثاقب دریافت

 ارجنٹائن کے ایک چھوٹے سے شہر میں 30ٹن وزنی شہاب ثاقب دریافت کیا گیا ہے۔ اب تک ملنے والا یہ دوسرا بڑا شہاب ثاقب ہے۔ ماہرین کا کہناہے کہ ایک بار پھر اسکا سائز کا جائزہ لیا جائیگا۔ خیال ہے کہ علاقے میں 4ہزار سال قبل شہاب ثاقب کی برسات کے دوران یہ گرا تھا۔ اس سے قبل نمیبیا میں 66ٹن وزنی شہاب ثاقب دریافت کیا گیا تھا۔شہاب ثاقب جس قصبے سے ملا ہے وہ دارالحکومت 674میل (1085کلو میٹر) دور واقع ہے۔ ابھی یہ نہیں بتایا گیا کہ اس کی چوڑائی اور لمبائی کتنی ہے۔

شیئر: