یمن میں بچوں کے تحفظ کے پابند ہیں، امارات

منگل 10جولائی 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ عرب اتحاد یمن میں بچوں کے تحفظ کا پابند ہے، متحدہ عرب امارات
٭ جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں منسوخ کرنے پر لاکھوں ڈالر کی بچت ہوگی
٭ اسرائیلی وزیراعظم سے بھی دسویں بار پوچھ گچھ ہوئی
٭ غیر منقولہ جائدادوں کے قرضوں کا بحران، ایک تہائی لبنانیوں نے شادی کا پروگرام ختم کردیا
٭ 12سعودی خواتین کو کمپنیوں کے لائسنس جاری کردیئے گئے
٭ اسرائیل نے غزہ کی ناکہ بندی سخت کردی
٭ ایتھوپیا اور اریٹیریا جنگ ختم کرنے پر رضامند
٭ سعودی خاتون کو پہلی بار وثیقہ نویس بنادیا گیا
٭ یورپی ممالک عملی اقدامات کریں، ایرانی صدر
٭ ایران پر جرمنی سے 300ملین یورو اسمگل کرنے کی کوشش کا الزام
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر:



متعلقہ خبریں