Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی کو لاٹری میں 10لاکھ ڈالر مل گئے

دبئی .... سعودی شہری محمد الھاجری کو متحدہ عرب امارات میں لاٹری میں نام آنے پر10لاکھ ڈالر مل گئے۔ قرعہ اندازی دبئی ڈیوٹی فری شاپ میں کی گئی۔ الھاجری نے 30مئی کو لاٹری کا ٹکٹ آن لائن خریدا تھا۔ یہ اسکی زندگی کا پہلا انعام ہے۔
 

شیئر: