Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ممنوعہ گیمز کی تلاشی

مدینہ منورہ .... سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری کے اہلکاروں نے گزشتہ دنوں مدینہ منورہ میں ممنوعہ ویڈیوگیمز کی تلاشی لی اور انہیں ضبط کیا۔سعودی وزارت اطلاعات نے بچوں کو مشکلات سے بچانے کیلئے پابندی لگا رکھی ہے ، 200سی ڈیز ضبط کر لی گئیں۔

شیئر: