ہنزہ کے عرب خان نے راولپنڈی کو دیا نیا ذائقہ اتوار 21 جون 2026 5:39 ہنزہ کے عرب خان نے راولپنڈی میں اپنے روایتی کھانوں کا ریسٹورنٹ ’ہیپی ماؤنٹین فوڈ‘ قائم کیا ہے جو اب مقامی افراد اور سیاحوں میں بے حد مقبول ہو رہا ہے۔ ان لذیذ روایتی پکوانوں کی سیکریٹ ریسیپی کیا ہے؟ جانیے حسن ناصر خان کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ہنزہ کے کھانے ہنزہ پکوان گلگتی کھانے پاکستان عرب خان حسن ناصر خان اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں