Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حج سیکیورٹی فور س کا اجلاس

جدہ ...حج سیکیورٹی فورس کا اجلاس اتوار کو منیٰ میں منعقد ہوا۔کمانڈر جنرل خالد الحربی صدارت کی۔ اس موقع پر حجاج کرام کی سلامتی کیلئے مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ میں حج سیکیورٹی فورس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
 

شیئر: