Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غلاف کعبہ 3میٹر اوپر کردیا گیا

 مکہ مکرمہ .... غلاف کعبہ فیکٹری کے اہلکار وں نے حج موسم شروع ہوجانے پر پیر کو غلاف مطاف کے صحن سے3 میٹر اوپر کردیا۔ 11 میٹر حسب سابق رکھا گیا ہے۔یہ کام ہر سال حج موسم میں انجام دیا جاتا ہے تاکہ طواف کرنے والوں کو کسی طرح کی کوئی پریشانی نہ ہو اور حد سے زیادہ عقیدت کے مارے لوگ غلاف کعبہ حاصل کرنے کیلئے اس کے دھاگے کاٹنے کی جسارت نہ کریں۔
 

شیئر: