Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر خارجہ سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا رابطہ

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے منگل کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق رابطے میں سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون کے شعبوں کا جائزہ، باہمی دلچسپی کی علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال ہر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

شیئر: