کوئٹہ کے ایک شہری حاجی علی خان نے اپنے گھر میں مختلف اقسام کے پھولوں اور پھلوں کے پودے لگائے ہیں۔ انہیں گھر میں پودے رکھنے اور باغبانی کا شوق ہے۔ انہوں نے رواں برس بھی پودوں پر تقریباً دو لاکھ روپے خرچ کیے ہیں۔ حاجی علی خان نے کے گھر والے اسے پیسوں کا ضیاع سمجھتے ہیں، جبکہ وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک ایسا شوق ہے جسے پورا کرنا آسان نہیں۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ویڈیو