Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستانی قونصلر ٹیم کا دورہ ینبع و نجران

جدہ.... ہندوستانی قونصلیٹ جدہ کی ایک ٹیم ینبع اور نجران جائیگی۔ وہاں ہندوستانی تارکین کو قونصلر خدمات فراہم کرینگی۔ ٹیم3اگست جمعہ کو ینبع میں وی ایف ایس گلوبل شاپ نمبر 3ہگی سینٹر ، کنگ عبدالعزیز اسٹریٹ میں اپنا دفتر قائم کریگی۔ یہ ٹیم جمعہ کو صبح 8سے 12اور پھر ایک بجے سے 7بجے تک خدمات فراہم کرینگی۔ نجران جانے والی ٹیم نجران ہوٹل میں اپنا دفتر قائم کریگی۔ جسکا ٹیلیفون نمبر یہ 017-5221919/5221418ہے۔ یہ ٹیم صبح 8سے 12اور پھر ایک سے 7بجے تک فرائض انجام دیگی۔ 

شیئر: