Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحران کینیڈا نے شروع کیا، ختم بھی اسی کو کرنا ہوگا، عادل الجبیر

جمعرات 9اگست 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین نے 90ممالک کے 1300خواتین و حضرات کو اپنی میزبانی میں حج کرانے کی منظوری دیدی
٭ بحران کینیڈا نے شروع کیا، ختم بھی اسی کو کرنا ہوگا، عادل الجبیر
٭ اسمارٹ حج پروگرام نے تمام سرکاری حج ایپلی کیشن کو ایک ایپلی کیشن میں شامل کردیا
٭ کنگ فہد پل کے کیبن اضافے کے بعد38ہوگئے
٭ بینکوں کے نئے قوانین سے قبل قرضہ طلب کرنے والے مقامی شہریوں کی تعداد بڑھ گئی
٭ 2018ءکی پہلی ششماہی میں سعودی بجٹ کی آمدنی 43فیصد زیادہ ہوئی
٭ جازان ریجن میں ابو عریش کی بلدیہ کے 14منصوبے نافذ کریگی
٭ سعودی محکمہ پاسپورٹ نے بحرین کیساتھ ون پوائنٹ اسکیم پر عملدرآمد کا تجربہ شروع کردیا
٭ یمن میں گردے کی صفائی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے 13ٹرکوں پر مشتمل کارواں 
٭ سعودی عرب کینیڈا کے اثاثوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کی تجویز پر غور کرنے لگا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: