Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکی اثاثوں میں 11.8فیصد کا اضافہ

ریاض .... جون کے اختتام پر سعودی بینکوں میں غیر ملکی اثاثے 148.5ارب ریال تک پہنچ گئے۔ یہ 22ماہ کے دوران ریکارڈ رقم ہے۔ جون میں سعودی بینکوں میں غیر ملکی اثاثوں میں 11.8فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ اضافہ مئی 2018ءکے مقابلے میں ہے۔ جس میں کل اثاثے 132.52ارب ریال تھے۔
 
 
 

شیئر: