Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

48کمپنیوں میں غیر ملکیوں کے حصص بڑھ گئے

ریاض ... 13اگست 2018ءکے اعدادوشمار کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کارو ںنے سعودی حصص مارکیٹ تداول میں رجسٹرڈ 48کمپنیوں کے اندر اپنی ملکیت کے حقوق بڑھا لئے۔ انہوں نے 75ملین ریال قیمت سے 1.9ملین حصص خریدے۔ دیگر 47کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے حصص کم ہوگئے۔ انہوں نے 1.8ملین حصص فروخت کئے۔
 

شیئر: