Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مہیش بھٹ کی ہمایوں سعید کومبارکباد

بالی وڈ کے معروف فلمساز مہیش بھٹ نے کہاہے کہ ہمایوں سعید ایسا ستارہ ہے جو مسلسل چمک رہا ہے۔ انہوں نے ہمایوں کی فلم کی تعریف کرتے ہوئے نئی ”جوانی پھر نہیں آنی2“کی کامیابی پر مبارکبادپیش کی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹویٹر پیغام پر ہمایوں سعید نے مہیش بھٹ کا شکریہ ادا کیا۔جوانی پھر نہیں آنی ٹو' سینما شائقین میں مقبول ہورہی ہے۔
 
 

شیئر: