Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افراط زر میں 2.2فیصد کا اضافہ

جدہ .... سعودی محکمہ شماریات نے واضح کیا ہے کہ سال رواں کے ماہ جولائی کے دوران افراط زر میں 2.2فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ 2017ءکے مقابلے میں 123اشیاءکی قیمتیں بھی بڑھی ہوئی پائی گئی۔مملکت میں ماہانہ بنیاد پر افراط زر 0.1فیصد کے تناسب سے بڑھا ہے۔ سب سے زیادہ مہنگائی تفریحی اور ثقافتی شعبے کی سرگرمیوں میں ریکارڈ کی گئیں۔ ملبوسات ، جوتوں ، رہائش، پانی، بجلی اور گیس کے نرخوں میں 8.3فیصد اور 1.3فیصد کمی واقع ہوئی۔
 

شیئر: