Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکبان پاسپورٹ کے ذریعے ووٹ کاسٹ کرسکیں گے

اسلام آباد...اوورسیز پاکستانی مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کے ذریعے ووٹ کاسٹ کرسکتے ہیں۔ آن لائن رجسٹریشن یکم سے15ستمبر تک ہوگی۔ نادر اکی مدد سے ووٹرز رجسٹریشن کا سسٹم آن لائن کررہے ہیں۔ اسلام آباد ڈی جی پی آر الیکشن کمیشن ندیم قاسم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رجسٹریشن کے بعد انتخابی فہرست ریٹرننگ آفیسرز کو دی جائیگی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ نادرا کی مدد سے ووٹنگ کے طریقہ کار کی وڈیو تیار کی گئی ہے وڈیو میں عوام کوو وٹنگ کا طریقہ کار بتایا جائیگا۔
 

شیئر: