Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بچوں کے فنگر پرنٹ کہاں لئے جاتے ہیں؟

جدہ: محکمہ پاسپورٹ کی ہدایت کے مطابق سعودی عرب میں مقیم تمام غیرملکی اپنے 6سال سے زیادہ عمر کے بچوں کی فنگر پرنٹ کروائیں گے۔ بچوں کے فنگر پرنٹ جمع کروائے بغیر اقامہ کی تجدید، بیرون ملک سفر، اسکولوں میں نیا داخلہ یا ایک اسکول سے دوسرے اسکول منتقلی ممکن نہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بچوں کے فنگر پرنٹ کن مراکز میں جمع ہوتے ہیں؟
محکمہ پاسپورٹ نے بچوں کے فنگر پرنٹ لینے والے تمام مراکز کی نشاندہی کردی ہے اور ان دفاتر کے اوقات کار بھی جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کچھ دیر بعد ملاحظہ کریں۔
باخبر رہیں، واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
تفصیلات جاننے کے لئے کلک کریں
 

شیئر: