ریاض۔۔۔۔۔سرکاری ذرائع نے تخمینہ ظاہر کیا ہے کہ سیمنٹ اور اسٹیل کی 24فیکٹریاں 10ارب ریال سبسڈی چٹ کررہی ہیں۔سعودی عرب میں سیمنٹ کی 17فیکٹریاں سالانہ 7.7ارب ریال سبسڈی حاصل کررہی ہیںجبکہ اسٹیل کی 7فیکٹریاں 2.1ارب ریال سبسڈی لے رہی ہیں۔