Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دریائے گنگا میں ڈوب کر4لڑکیاں ہلاک

مونگیر۔۔۔۔بہار کے ضلع مونگیر کے ہویلی کھڑگ پور تھانہ کے بہیرا گاؤں میں گنگا ندی میں ڈوب کر 4لڑکیوں کی موت ہوگئی۔پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ بہیرا گاؤں کی لڑکیاں اپنے کنبے کے ساتھ تہوار کے موقع پر گنگا ندی میں نہانے کیلئے آئی تھیں۔اسی دوران گہرے پانی میں جانے سے چاروں کی ڈوب کر موت ہوگئی۔اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش دریا سے نکالنے کی کارراوئی شروع کردی۔
مزید پڑھیں:- - - -سائنسدانوں نے مستقبل کی مریخ بستیوں کا نقشہ تیار کرلیا

شیئر: