Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستانیوں کے غیر ملکی دوروں کے اخراجات میں 457گنا اضافہ

ممبئی .... بیرون ملک ہندوستانیوں کے اخراجات میں پچھلے5 برسوں کی نسبت 457گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ یہ اضافہ انکی سیر و تفریح کی وجہ سے بھی ہوا ہے جبکہ بیرون ملک تعلیم پر بھی ہندوستانی زیادہ پیسہ خرچ کرنے لگے ہیں۔ جولائی 2013ءسے اب تک تعلیم پر 22گنا زیادہ یعنی 343ملین ڈالر خرچ ہوئے۔ ماہانہ حساب سے دیکھا جائے تو یہ اضافہ خاصا زیادہ ہے لیکن سال بھر کا حساب کیا جائے تو اس میں اضافہ خاصا نظر آتا ہے۔ مثال کے طور پر غیر ملکی سفر میں 253گنا اضافہ ہوا ہے اور یہ 16ملین سے بڑھ کر 4بلین ہوچکا ہے۔
 

شیئر: