Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

1439ھ: 692.921انشورنس اسکیموں کا اجرا

ریاض ... 1439ھ کے دوران انشورنس کمپنیوں نے 692921 اسکیمیں جاری کیں۔ یومیہ 1914انشورنس اسکیمیں فروخت کیں۔ گزشتہ سال انشورنس کرانے والے زائرین کی تعداد 692.921ریکارڈ کی گئی۔ ہیلتھ انشورنس کونسل نے کمپنیوںپر پابندی لگائی ہے کہ وہ انشورنس اسکیم کی میعاد ختم ہونے سے قبل اسے منسوخ نہ کریں۔
 

شیئر: