Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان سے شاہی خاندان ، علماء اور عوام کی ملاقات

ریاض.....خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے پیر کو ریاض کے قصر یمامہ میں شاہی خاندان کے افراد ،مفتی اعلیٰ شیخ عبدالعزیز آل الشیخ ، علماء، وزراء اور مقامی شہری ملاقات کیلئے پہنچے ہوئے تھے۔شاہ سلمان آنے والوں کا خیرمقدم مسکراہٹوں کے ساتھ کیا۔
 

شیئر: