Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان پر زیادتی کا الزام

بالی وڈ کے اداکار سلمان خان پر ماڈل پوجا مشرانے زیادتی و ہراسانی کاالزام لگایاہے۔انہوں نے کہاہے کہ سلمان خان اور ان کے دونوں بھائیوں ارباز خان اور سہیل خان نے ان سے زیادتی کی۔ یہ انکشاف پوجا مشرا نے ایک وڈیو پیغام جاری کرکے کیاہے تاہم سلمان خان کی جانب سے ماڈل کے اس بیان کی تردید یا کسی قسم کا ردعمل سامنے نہیں آیا۔
 

شیئر: