Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ممبئی فلمی میلے میں ' می ٹو' کی گونج

بالی وڈ فلم انڈسٹری کا مشہور فلمی میلہ' مامی' ممبئی فلم فیسٹیول سجایاگیاجہاں بالی وڈ کی نامور شخصیات نے شرکت کی ۔اس فیسٹیول میں جہاں بالی وڈ میں شخصیات کی خدمات کو سراہاگیا وہیں شو کا آغاز فلم انڈسٹری میں ہراساں کرنے کے واقعات پر مبنی'می ٹو' مہم پر تبصروں سے کیاگیا۔اس مہم پر بات کرتے ہوئے بالی وڈ سے منسلک ستاروں نے کام کے دوران بہترین ماحول کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔ فلمی میلے میں متعدد فنکاروں کو ایوارڈ بھی دیئے گئے۔
 
 

شیئر: