Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیوکلیئر آبدوز’’ ارہنت ‘‘کا کامیاب تجربہ، مودی کی مبارکباد

    نئی دہلی-  - - -ملک میں تیار جوہری ایندھن سے چلنے والی اور جوہری ہتھیاروں سے لیس پہلی آبدوز  ’’  آئی این ایس ارہنت‘‘نے اپنی پہلی گشت کامیابی کے ساتھ مکمل کرکے دفاعی شعبے میں تاریخی کامیابی حاصل کی۔وزیر اعظم مودی نے آج یہاں اسٹراٹیجک اسٹرائک سب میرین’’ ارہنت ‘‘میں تجرباتی مشق کے بعد واپس آنے والے عملے کے ارکان کا خیر مقدم کیا اور مبارک بادپیش کرتے ہوئے اسے ملکی سلامتی کیلئے انتہائی اہم اقدام قراردیا۔
مزید پڑھیں:- - - - -’’مرجائیں یا پھانسی لگالیں،‘‘تیج پرتاپ یادو
رائے دیں، تبصرہ کریں

شیئر: