Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ منورہ میں میڈیکل سٹی کا ٹھیکہ دیدیا گیا

مدینہ منورہ ۔۔۔مدینہ منورہ میں ایک ارب ریال کی لاگت سے میڈیکل سٹی کے قیام کا ٹھیکہ دیدیا گیا۔ اس میں 6اسپیشلسٹ میڈیکل سینٹرز تعمیر کئے جائیں گے۔مدینہ میڈیکل سینٹر میں 720بستروں کی گنجائش ہوگی۔ میڈیکل سٹی کیلئے6لاکھ مربع میٹر کا رقبہ مختص کیا گیا ہے۔ میڈیکل سٹی کیلئے مشرقی مدینہ کا علاقہ منتخب کیا گیا ہے۔ وہاں سے حقے کے مراکز ہٹوائے جائیں گے۔
مزید پڑھیں:- - -  - -عمرے پر آنیوالوں میں پاکستانی سرفہرست

شیئر: