Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین نے مزید 5 سیٹلائٹس مدار میں بھیجدیئے

بیجنگ..... چین نے مزید 5 سیٹلائٹس زمینی مدار میں بھیج دیئے ۔ جیکوائن سیٹلائٹ لاﺅنچ سینٹر سے لانگ مارچ درڈی راکٹ کے ذریعے ایک نیا خلائی ماحولیاتی ریسرچ سیٹلائٹ اور 4 نینوسیٹلائٹس مدار میں بھیجے گئے ہیں جو کامیابی سے اپنے مقررہ مدار میں داخل ہوئے ہیں ۔ مدار میں بھیجا جانے والا شیان 6 خلائی ماحولیاتی تحقیقاتی تجربات کےلئے استعمال ہو گا جبکہ نینو سیٹلائٹ اصطلاح چھوٹے مصنوعی سیٹلائٹ ک لئے استعمال ہوئی جس کا وزن ایک سے 10 کلوگرام کے درمیان ہے ۔ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا یہ 292 مشن تھا۔ 
 

شیئر: