پنجاب بھر میں دفعہ 144کا نفاذ ہفتہ 24 نومبر 2018 3:00 لاہور .... پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذکردی گئی ہے جسکا اطلاق فوری طور پر کردیا گیا۔جس کے تحت جلسے جلوس پر پابندی کے علاوہ اسلحہ کی نمائش پر پابندی، لاﺅڈ اسپیکر ایکٹ کی پاسداری یقینی بنائی جائیگی لاہور دفعہ 144 پنجاب شیئر: واپس اوپر جائیں