Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مومنہ پھر تنقید کی زد میں

پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن ایک بار پھر تنقید کی زد میں ہیں۔ اس کی وجہ وہی پرانی ہے یعنی ان کا گایا ہوا گیت”کوکوکورینا“۔ انہوں نے یہ گیت گا کر وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی تومداحوں نے انہیں ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل احد رضا میر کےساتھ یہی گیت پیش کرنے پر مومنہ پر کافی تنقید کی گئی تھی۔
 

شیئر: