Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدھیہ پردیش میں230نشستوں کیلئے پولنگ

بھوپال... مدھیہ پردیش کے اسمبلی انتخابات کی پولنگ کا عمل بدھ کو شروع ہوگیا۔ ریاست کی 230 نشستوں کےلئے65ہزار پولنگ اسٹیشنوں پرسخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے۔ صبح 8بجے سے شام5بجے تک 5کروڑ سے زائد رائے دہندگان اپنے حق کا استعمال کرسکیں گے۔3 نکسلی مقامات پر پولنگ صبح 7سے 3بجے تک جاری رہیگی۔ریاست کے چیف الیکشن افسر کے مطابق تمام مقامات پر پولنگ پرامن طریقے سے جاری رہنے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔
 

شیئر: