Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگ خان کی جانب سے رتیش کی تعریف

بالی وڈ فلموں سے شہرت حاصل کرنے کے بعد رتیش دیشمکھ اب ایک مراٹھی فلم میں کام کرتے دکھائی دیں گے جس پر شاہ رخ خان نے رتیش کی تعریف کی ہے ۔حال ہی میں رتیش نے اپنی مراٹھی فلم ' ماولی' کا ٹریلر سوشل میڈیا پر پیش کیاہے ۔اس فلم میں رتیش ایک پولیس افسر کا مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔اس ٹریلر پر شاہ رخ خان نے رتیش کی اداکاری اور انداز کو سراہتے ہوئے ان کی فلم کے لئے اچھی خواہشات کا اظہار کیاہے۔
 
 

شیئر: