Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فواد خان نے 37 بہاریں دیکھ لیں

پاکستان اور ہندوستان میں اپنی اداکاری سے شہرت رکھنے والے فواد خان نے 37 بہاریں دیکھ لیں۔ گلوکاری سے اداکاری کا سفر شروع کرنےوالے فواد خان نے ڈرامہ ' ہمسفر' سے عالمی شہرت حاصل کی ۔ماہرہ خان کےساتھ اداکاری پرپاکستان سمیت بیرون ملک بے حد پذیرائی ملی۔فواد کی کامیابیوں کو دیکھتے ہوئے انہیں بالی وڈ فلموں کے لئے بھی آفر ہوئی۔انہوں نے متعدد بالی وڈ فلموں میں کام کیا اور وہاں بھی انہیں شہرت ملی۔اداکاری کے ساتھ ماڈلنگ میں بھی فواد کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہے۔ انہوں نے 2016 کی فلم اے دل ہے مشکل میں کام کیاہے۔
 

شیئر: